بینک کے اوقات


معزز کسٹمرز،
بینک کے اوقات کا ر مورخہ 17مئی 2021 سے درج ذیل رہیں گے:

ایام کاروباری اوقات کار
پیرتا جمعرات صبح 9 بجے تا سہ پہر5:00 بجے تک
جمعہ صبح 9 بجے تا سہ پہر 5:30بجے
(نماز/ لنچ بریک دوپہر1 بجے تا 2:30 بجے) تک
ہفتہ (مخصوص برانچز کیلئے) صبح 9 بجے تا سہ پہر1:00 بجے تک

خبریں


/* */