ماہ رمضان المبارک کےدوران بینک میں درج زائل دفتری اوقات پر عمل کیا جاۓ گا
ہفتہ وار ایام |
اوقات کار |
سوموار تا جمعرات |
صبح 10:00 بجے تا دوپہر 03:00 بجے |
جمعہ |
صبح 10:00 بجے تا دوپہر 01:00 بجے |
ہفتہ (مخصوص برانچز کیلئے) |
صبح 10:00 بجے تا دوپہر 01:30 بجے |
رمضان المبارک کےبعد مذکورہ اوقات کار قبل از رمضان کے اوقات پر خود بخود واپس چلے جایئں گے