عسکری بینک اور ہواوے ٹیکنالوجیز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط



تصویر میں بائیں سے دائیں:جناب ژونگ ژن یوآن(ہیڈ بزنس ڈیولپمنٹ، ہواوے پاکستان)، جناب چین زین ڈونگ(سی ایف او، ہواوے پاکستان)
جناب جیسن چاؤ(صدر، گلوبل فنانشل سروسز بزنس انٹرپرائز بی جی، ہواوے)، جناب عابد ستّار(صدر اور سی ای او، عسکری بینک)، جناب خورشید ظفر
(گروپ ہیڈ-کارپوریٹ اینڈ انویسٹمنٹ بینکنگ، عسکری بینک) اور جناب بین یانگ (نائب صدر، فنانشل سروسز بزنس یونٹ انٹرپرائز بی جی، ہواوے)۔

چین کے شہر شین ژین میں واقع، ہواوے کے ہیڈکوارٹرز میں مورخہ 20 نومبر 2019ء کو عسکری بینک اور ہواوے ٹیکنالوجیز کے درمیان مفاہمت کی
یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی جس کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان اسٹریٹجک اور کاروباری تعاون میں اضافہ کرنا ہے۔

خبریں


/* */