عسکری بینک کی طرف سے اپنے صارفین کو مالیاتی سکیورٹی کی یقین دہانی


پاکستان کے بڑے بینکوں کے کسٹمر ڈیٹا کی سکیورٹی خلاف ورزی پر مبنی میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کی روشنی میں، عسکری بینک اپنے صارفین کو یقین دلاتا ہے کہ بینک میں ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا اور تمام صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے۔ عسکری بینک اپنے صارفین کے خفیہ ڈیٹا کی سکیورٹی کے معاملے میں ہمیشہ محتاط رہتا ہے اور بینک نے اپنے صارفین کے مفاد ات کو محفوظ بنانے کے لیے تمام حفاظتی اقدامات کر رکھے ہیں۔

خبریں


/* */