بینک کے اوقات


معزز کسٹمرز،
بینک کے اوقات کا ر مورخہ 26 مارچ 2020 سے صورتحال کے معمول پر آنے تک درج ذیل رہیں گے:

پیر تا جمعرات
صبح 10:00 بجے تا سہ پہر 3:00بجے تک

جمعہ

صبح 10:00 بجے تا دوپہر 12:30 بجے تک

آپ اپنی بینکنگ ضروریات کیلئے اپنے گھر سے ہماری 24/7ڈیجیٹل بینکنگ خدمات استعمال کرسکتے ہیں۔

خبریں


/* */