ڈائریکٹ چیک جمع کروانے کی سہولت


COVID – 19کی موجودہ وباء کے تناظر میں بینکنگ صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر، ڈائریکٹ چیک جمع کروانے کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔
عسکری بینک لمیٹڈ کے کراسڈ چیکس کو وصول کنندہ / مستفید ہونیوالے فرد ، متعلقہ دستاویزات کے ہمراہ عسکری بینک کی کسی بھی برانچ میں بِلامعاوضہ جمع کروا سکتے ہیں۔
جمع کرائے گئے چیکس کو وصول کنندہ /مستفید ہونیوالے فرد کے اکاؤنٹ میں براہ ِراست کریڈٹ کر دیا جائے گا۔

خبریں


/* */