ڈراپ باکس کی سہولت


COVID-19 کے پھیلاؤ کے خلاف روک تھام کے اقدامات کے طور پر، عسکری بینک کے صارفین کو چیک جمع کروانے کیلئے ” ڈراپ باکس” کی سہولت استعمال کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے۔ ” ڈراپ باکس” کی سہولت کے ذریعے چیک جمع کروانے کےلئے، براہ کرم ذیل میں دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کریں:

  • ڈپازٹ سلپ کو پرُ کریں اور درج ذیل معلومات کی فراہمی کو یقینی بنائیں:
    • وصول کنندہ کا IBAN
    • وصول کنندہ کے اکاؤنٹ کا Title
    • وصول کنندہ کا درست قومی شناختی کارڈ
    • وصول کنندہ کا موبائل فون نمبر
    • رقوم کی منتقلی کا مقصد
  • ڈپازٹ سلپ پرُ کرنے کے بعد چیک کے ساتھ لفافے میں رکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ لفافے کو مناسب طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔
  • ( پیر سے جمعہ تک) دن 12 بجے کے بعد جمع کروائے گئے چیک اگلے دن وصولیت کیلئے بھیجے جائیں گے۔

خبریں


/* */