ہفتہ کے روز نامزد برانچز کی بندش


ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کے ممکنہ منظر نامے اور ہمارے عملے اور صارفین کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے، جو برانچز ہفتہ کے روز کھلنے کے لئے متعین کی گئیں ہیں، وہ آئندہ ہفتے سے صورتحال کے معمول پر آنے تک بند رہیں گی۔

آپ اپنی بینکنگ ضروریات کے لئے اپنے گھر سے ہماری 7/24ڈیجیٹل بینکنگ خدمات استعمال کرسکتے ہیں۔

گھر پر رہیں ، محفوظ رہیں۔

خبریں


/* */