عسکری بینک لمیٹڈ(AKBL) اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) کے مابین ایک MoUپر دستخط



1
2

عسکری بینک لمیٹڈ(AKBL) اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) کے مابین ایک MoUپر دستخط کئے گئے جس کے تحت عسکری بینک لمیٹڈ نسٹ کے طلباء کو پین پاکستان کی بنیاد پر انٹرن شپس پیش کرے گا۔ تقریب میں شیر افگن پیرزادہ، ریجنل جنرل منیجر نارتھI، عسکری بینک لمیٹڈ، ریئر ایڈمرل ڈاکٹر نثار اکرام، پرو۔ریکٹر (RIC)، ڈائریکٹر نسٹ، جی ایم IP& LA سمیت دونوں اداروں کی جانب سے دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔

خبریں


/* */