I-Net ایکٹیویشن کیلئے بائیو میٹرک تصدیق


معزز صارف،
ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ریگولیٹری ہدایات کے مطابق، 15 مئی 2019 سے I-Net بینکنگ ایکٹیویشنز کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی ہو گی۔ اپنی I-Net بینکنگ کی سہولت ایکٹیویٹ کرنے کیلئے رجسٹریشن کے بعد برائے مہربانی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ تشریف لائیں۔ مزید معلومات کیلئے UAN: 111-000-787 پر کال کریں یا support@askaribank.com.pkپر ای میل کریں۔

خبریں


/* */