| خصوصیت | تفصیل |
| مقصد | پولٹری فارم کے لیے ورکنگ کیپیٹل کی مالی سہولت۔ شیڈ کی تعمیر اور مشینری کی خریداری کے لیے مدتی فنانسنگ۔ |
| نوعیت | رننگ فنانس / مدتی فنانسنگ |
| مدت | ورکنگ کیپیٹل قرض کے لیے گردشی (ریوالونگ) کریڈٹ کی بنیاد پر زیادہ سے زیادہ مدت 3 سال۔ مدتی فنانسنگ کے لیے زیادہ سے زیادہ 7 سال (بشمول 6 ماہ تک کی رعایتی مدت) |
| قرض کی رقم | بینک کی جانب سے درخواست گزار کی جانچی گئی مالی ضرورت کے مطابق۔ |