| خصوصیت | تفصیل |
| مقصد | گرین ہاؤس ٹنلز کی تعمیر اور متعلقہ آلات و ٹیکنالوجی کی خریداری کے لیے مالی سہولت۔ |
| نوعیت | رننگ فنانس / مدتی فنانسنگ |
| مدت | زیادہ سے زیادہ 5 سال (بشمول 3 سے 6 ماہ تک کی رعایتی مدت) |
| قرض کی رقم | گرین ہاؤس کی تعمیراتی لاگت یا گرین ہاؤس کے آلات و ٹیکنالوجی کی قیمت کا 80 فیصد تک۔ |