| خصوصیت | تفصیل |
| مقصد | مچھلی کے تالاب سے متعلق اخراجات، مچھلی کی خوراک، وٹامنز اور ادویات، جال، ٹیوب ویل کے لیے ڈیزل یا بجلی کے اخراجات، پیکنگ اور ذخیرہ کرنے کا سامان، مچھلی کے تالابوں کی کھدائی، بحالی اور دیگر متعلقہ اخراجات کے لیے مالی سہولت۔ |
| نوعیت | رننگ فنانس / مدتی فنانسنگ |
| مدت | ورکنگ کیپیٹل قرض کے لیے زیادہ سے زیادہ مدت 3 سال۔ مدتی فنانسنگ کے لیے زیادہ سے زیادہ مدت 10 سال۔ |
| قرض کی رقم | بینک کی جانب سے درخواست گزار کی جانچی گئی مالی ضرورت کے مطابق۔ |