| خصوصیت | تفصیل |
| مقصد | زرعی مقاصد کے لیے درکار اشیاء کے سلسلے میں بینک گارنٹی کا اجرا، ڈسکاؤنٹنگ، اور زرعی مصنوعات، مشینری و آلات کی درآمد و برآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ (LC) کی سہولت۔ |
| نوعیت | .لیٹر آف گارنٹی (Letter of Guarantee) کا اجرا، ڈسکاؤنٹنگ، اور لیٹر آف کریڈٹ (Letter of Credit) کے اجرا سمیت دیگر غیر فنڈڈ بینکاری سہولیات۔ |
| مدت | ہر کیس کی نوعیت کے مطابق، متعلقہ زرعی مصنوعات کے استعمال کی مدت اور مفید معاشی عمر کو مدنظر رکھتے ہوئے۔ |
| قرض کی رقم | ہر کیس کی بنیاد پر منظوری کے مطابق۔ |