عسکری زبردست کرنٹ اکاؤنٹ

جائزہ

بینکنگ کا ایک نیا انداز!

چاہے آپ انفرادی صارف ہوں، سول پروپرائیٹر ہوں یا کاروباری شخصیت، عام بینکنگ کوکہیں الوداع اورزبردست کرنٹ اکاؤنٹ  کے ساتھ کریں جدید بینکاری کا آغاز، جس میں:

  • کم سے کم بیلنس رکھنے کی کوئی شرط نہیں
  • حادثاتی انشورنس کا کوور
  • اور بےشمار مفت سہولیات شامل  ہیں

یہ ہے سادہ، محفوظ اور واقعی زبردست۔

آج ہی اکاؤنٹ کھلوائیں اور جدید بینکاری کا وہ تجربہ حاصل کریں جو ہمیشہ رہے آپ کے ساتھ ۔

اہم خصوصیات

خصوصیات:

  • کرنٹ اکاؤنٹ (PKR)
  • اکاؤنٹ کھولنے کے لیے کسی بیلنس کی ضرورت نہیں
  • کم از کم ماہانہ اوسط بیلنس رکھنے کی شرط نہیں

مفت سہولیات:

  • ویزا ڈیبٹ کارڈ کا اجراء
  • پہلی چیک بک کا اجراء
  • عسکری بینک نیٹ ورک سے انٹر سٹی / آن لائن بینکنگ (کیش جمع کرانا یا نکالنا)
  • عسکری بینک کے اندر فنڈ ٹرانسفر کی سہولت
  • بینکرز چیک کا اجراء
  • ای-اسٹیٹمنٹس
  • راست کے ذریعے بینک ٹرانسفر
  • آئی-نیٹ بینکنگ*

ویلیو ایڈڈ فری سروسز

(کم از کم 25,000 روپے ماہانہ اوسط بیلنس برقراررکھنے والے صارفین کیلئے):

  • ڈیبٹ کارڈ پر سالانہ فیس لاگو نہیں ہوگی**
  • چیک بُکس
  • چیک ریٹرن بالکل فری
  • کاؤنٹر پر لین دین کے ایس ایم ایس الرٹس
  • حادثاتی انشورنس (2 ملین روپے تک کی کوریج) – صرف انفرادی صارفین کے لیے***
  • ڈپلیکیٹ اکاؤنٹ اسٹیٹمنٹس
  • اُسی دن / اسپیشل کلیئرنگ
  • انٹر سٹی چیک کلیئرنگ
  • اسٹاپ پیمنٹ  کی سہولت
  • بینکرز چیک کی منسوخی

* صرف انفرادی اورسول پروپرائیٹر کیلئے

* چارجز موجودہ SOC کے مطابق لاگو ہوں گے۔

** ویزا ٹیئرنگ کی بنیاد پر

*** 24 گھنٹے دنیا بھر میں “حادثاتی موت اور مستقل معذوری” کی انشورنس۔ ہر اکاؤنٹ ہولڈر کے لیے انشورنس کی رقم، گذشتہ 6 ماہ کے اوسط بیلنس کے 4 گنا کے برابر ہوگی جو کہ زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ روپے تک ہوسکتی ہے۔

اہلیت

  • 18 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد
  • انفرادی صارفین (اکیلے یا مشترکہ)
  • سول پروپرائیٹر
  • عام پارٹنرشپ
  • چھوٹے درجے کا کاروبار
  • درمیانے درجے کے کاروبار
  • پارٹنرشپ فرم
  • پرائیویٹ اور پبلک لمیٹڈ کمپنی
  • کارپوریٹ اور کمرشل ادارے
  • مالیاتی ادارے
  • سرکاری ادارے 
  • دیگر ادارے (جیسے مسلح افواج وغیرہ)
  • این جی اوز / این پی اوز / ٹرسٹ / فلاحی ادارے وغیرہ

اکاؤنٹ کھلوانے کا طریقہ

اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ  پرتشریف لائیں۔

ڈیجیٹلی اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیا گیا کیو آر کوڈ اسکین کریں

Inserted Image

اینڈرائیڈ: یہاں کلک کریں

آئی او ایس (iOS): یہاں کلک کریں

*یہ سہولت اینڈرائیڈ اور آئی او ایس اسمارٹ فونز کے لیے دستیاب ہے۔

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔

   

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026