بینکنگ کا ایک نیا انداز!
چاہے آپ انفرادی صارف ہوں، سول پروپرائیٹر ہوں یا کاروباری شخصیت، عام بینکنگ کوکہیں الوداع اورزبردست کرنٹ اکاؤنٹ کے ساتھ کریں جدید بینکاری کا آغاز، جس میں:
یہ ہے سادہ، محفوظ اور واقعی زبردست۔
آج ہی اکاؤنٹ کھلوائیں اور جدید بینکاری کا وہ تجربہ حاصل کریں جو ہمیشہ رہے آپ کے ساتھ ۔
خصوصیات:
مفت سہولیات:
ویلیو ایڈڈ فری سروسز
(کم از کم 25,000 روپے ماہانہ اوسط بیلنس برقراررکھنے والے صارفین کیلئے):
* صرف انفرادی اورسول پروپرائیٹر کیلئے
* چارجز موجودہ SOC کے مطابق لاگو ہوں گے۔
** ویزا ٹیئرنگ کی بنیاد پر
*** 24 گھنٹے دنیا بھر میں “حادثاتی موت اور مستقل معذوری” کی انشورنس۔ ہر اکاؤنٹ ہولڈر کے لیے انشورنس کی رقم، گذشتہ 6 ماہ کے اوسط بیلنس کے 4 گنا کے برابر ہوگی جو کہ زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ روپے تک ہوسکتی ہے۔
اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ پرتشریف لائیں۔
ڈیجیٹلی اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیا گیا کیو آر کوڈ اسکین کریں

اینڈرائیڈ: یہاں کلک کریں
آئی او ایس (iOS): یہاں کلک کریں
*یہ سہولت اینڈرائیڈ اور آئی او ایس اسمارٹ فونز کے لیے دستیاب ہے۔