عسکری اجارہ بِالسَّیارہ برائے خواتین

جائزہ

عسکری بینک خاص طور پر ملازمت پیشہ خواتین کے لیے شریعہ کے مطابق کار فنانسنگ کی سہولت پیش کرتا ہے۔ چاہے آپ نئی گاڑی خرید رہی ہوں یا استعمال شدہ، یہ پلان آپ کو سستی ماہانہ ادائیگیوں، بغیر کسی ابتدائی پیشگی (upfront) لاگت اور خصوصی رعایتوں کے ساتھ، اسلامی مالیاتی اصولوں کے تحت گاڑی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

اہم خصوصیات


خصوصیتتفصیل
اہلیتملازمت پیشہ خواتین
گاڑی
  • نئی گاڑی
  • استعمال شدہ گاڑی
فنانسنگ کی مدت1 سے 5 سال تک
دیگر خصوصیات
  • گاڑی کی ڈیلیوری سے پہلے قسط ادا کرنے کی شرط نہیں۔ 
  • اگر گاڑی چوری ہو جائے یا مکمل طور پر تباہ ہو جائے تو کرایہ لاگو نہیں ہوتا۔
  • رجسٹریشن اور تکافل کی پیشگی رقم ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
خصوصی رعایتیں
  • پروسیسنگ چارجز مکمل طور پر معاف
  • ایڈوانس کلیئرنس (قبل از وقت ادائیگی) پر 50% رعایت
  • رعایتی شرح پر فنانسنگ دستیاب
ڈیٹ برڈن ریشو (DBR)زیادہ سے زیادہ 40 فیصد
شریک درخواست گزار کی سہولتجی ہاں، شریک درخواست گزار صرف قریبی رشتہ دار ہو سکتا ہے اور ان کی مکمل نیٹ آمدنی DBR کیلکولیشن میں شامل کی جائے گی۔
شرحِ منافع
  • تنخواہ دار افراد کے لیے: 12 ماہ کا کائی بور+ % 2.5
  • اپنا کاروبار کرنے والے والی خواتین کے لیے: 12 ماہ کا کائی بور+ % 3
ادائیگی کا طریقہاجارہ کرایہ کی ماہانہ ادائیگی

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔

   

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026