آدم جی لائف تکافل عسکری بینک، آدم جی لائف کے اشتراک سے، شریعت کے مطابق تحفظ اور بچت کے حل پیش کرتا ہے جو مالی تحفظ کے ساتھ ساتھ طویل مدت میں بہتر گروتھ میں مدد دیتے ہیں۔ آدم جی لائف تکافل کے منصوبے باہمی تعاون کے اصولوں پر مبنی ہیں اور جدید مالی نظام کے ساتھ مل کر اس طرح تیار کیے گئے ہیں کہ آپ بچت بھی کر سکیں اور کسی بھی غیر متوقع صورتحال میں اپنے خاندان کو محفوظ رکھ سکیں۔
مزید پڑھیں
EFU تکافل کے ذریعے عسکری بینک اپنے صارفین کو شریعت کے اصولوں کے مطابق جامع تحفظ اور سرمایہ کاری کے منصوبے فراہم کرتا ہے۔ EFU تکافل کی پروڈکٹس مختلف مالی ضروریات کو مدِنظر رکھ کر بنائی گئی ہیں، چاہے مقصد خاندان کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہو، بچوں کی تعلیم کے لیے منصوبہ بندی کرنا ہو، یا ریٹائرمنٹ کے لیے تیاری کرنا ہو۔
مزید پڑھیں
Oops! It seems the content you're looking for doesn't exist.
مزید پڑھیں