خواتین کو بااختیار بنانے اور زراعت کو پروان چڑھانے کے لیے فنانسنگ کی سہولت
عسکری بینک کا سحر زرعی فنانس ایک خاص سہولت ہے جسے زراعت سے وابستہ خواتین کو ان کی زرعی پیداوار اور ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ قرض کی رقم کا تعین ایک مکمل کریڈٹ جائزہ کے بعد کیا جاتا ہے، تاکہ ہر خاتون کسان کو اپنے کھیتوں کی پیداوار بڑھانے، کام کو جاری رکھنے اور زراعت میں توسیع کیلئے مناسب مدد مل سکے۔
| خصوصیات | تفصیل |
| مقصد | کسان خواتین کی زرعی پیداواراورترقیاتی ضروریات کو پورا کرنا۔ |
| نوعیت | ریوالونگ فنانس (RF) / ٹرم فنانس (Term Finance) |
| مدت |
|
| قرض کی رقم | بینک کی جانب سے کی گئی کریڈٹ اسسمنٹ کے مطابق درخواست گزار کی ضرورت کے مطابق طے کی جائے گی۔ |