عسکری میکسیمائزر سیونگ اکاؤنٹ

جائزہ

سمجھداری سے بچائیں ۔ منافع کمائیں 

عسکری میکسمائزر بچت اکاؤنٹ آپ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک بہترین اور متوازن سیونگ اکاؤنٹ ہے۔

کیونکہ بہتر بچت وہی ہے جو فائدہ بھی دے اور ہمیشہ آپ کی پہنچ میں رہے۔

آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں۔

اہم خصوصیات

یہ اکاؤنٹ ان صارفین کے لیے موزوں ہے  جنہیں بار بار رقم جمع کروانے اور نکلوانے کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ منافع کی ادائیگی میں بھی لچک چاہتے ہیں۔

سہولیات:

  • منافع کا حساب ماہانہ اوسط بیلنس پر کیا جاتا ہے
  • کم از کم بیلنس: 100,000 روپے (زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد نہیں)
  • ڈیبٹ کارڈ کی سہولت دستیاب

مفت خدمات:

  • (CDR (Customer Digital Record کا اجراء۔
  • ڈیجیٹل لین دین پر SMS الرٹس۔
  • E-statement اور انٹرنیٹ بینکنگ۔
  • برانچ کے ذریعے عسکری بینک کی کسی بھی شاخ میں فنڈ ٹرانسفر (آن لائن ٹرانسفر)۔

نوٹ: تمام چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز (SOC) کے مطابق ہوں گے۔

تازہ ترین منافع کی شرح (Profit Rate) دیکھنے کے لیے، یہاں کلک کریں۔

اہلیت

یہ اکاؤنٹ درج ذیل افراد یا اداروں کے لیے دستیاب ہے:

  • انفرادی صارفین (اکیلے یا مشترکہ طور پر)
  • سول پروپرائیٹرشپ
  • پارٹنرشپ فرمز
  • پبلک اور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں
  • سرکاری ادارے اور کارپوریشنز

اکاؤنٹ کھلوانے کا طریقہ

اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ  پرتشریف لائیں۔

یا آن لائن درخواست دینے کے لیے نیچے دیا گیا QR کوڈ اسکین کریں۔

Inserted Image

اینڈرائیڈ: [یہاں کلک کریں]

 آئی او ایس: [یہاں کلک کریں]

(iOS اور Android اسمارٹ فونز کے لیے)

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔

  

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026