عسکری سحر زرعی فنانس

جائزہ

خواتین کو بااختیار بنانے اور زراعت کو پروان چڑھانے کے لیے فنانسنگ کی سہولت

عسکری بینک کا سحر زرعی فنانس ایک خاص سہولت ہے جسے زراعت سے وابستہ خواتین کو ان کی زرعی پیداوار اور ترقیاتی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ قرض کی رقم کا تعین ایک مکمل کریڈٹ جائزہ کے   بعد کیا جاتا ہے، تاکہ ہر خاتون کسان کو اپنے کھیتوں کی پیداوار بڑھانے، کام کو جاری رکھنے اور زراعت میں توسیع کیلئے مناسب مدد مل سکے۔

اہم خصوصیات


خصوصیاتتفصیل
مقصدکسان خواتین کی زرعی پیداواراورترقیاتی ضروریات کو پورا کرنا۔
نوعیتریوالونگ فنانس (RF) / ٹرم فنانس (Term Finance)
مدت
  • ورکنگ کیپیٹل لون کے لیے زیادہ سے زیادہ تین سال تک کی مدت (ریوالونگ کریڈٹ بنیاد پر)۔
  • ٹرم فنانس کے لیے زیادہ سے زیادہ 7 سال تک (جس میں ایک سال کی رعایتی مدت شامل ہے)۔
قرض کی رقمبینک کی جانب سے کی گئی کریڈٹ اسسمنٹ کے مطابق درخواست گزار کی ضرورت کے مطابق طے کی جائے گی۔


No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔

   

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026