عسکری بینک کے ساتھ اپنے بابرکت سفر کا آغاز کریں
وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے رجسٹریشن کا آغاز 22 جون 2026 سے ہو چکا ہے۔
اپنے قریبی عسکری بینک کی برانچ کا دورہ کریں۔
عسکری فون بینکنگ (24/7): 051-111-000-787
یا ہمیں ای میل کریں: Hajj2027@askaribank.com.pk
آفیشل حج پورٹل: www.mora.gov.pk