| تفصیل | مصنوعات کی مخصوص تفصیلات |
| مصنوعہ کا نام | عسکری اسلامک کسان مرغ بان فنانس |
| بنیادی طریقہ کار |
ورکنگ کیپیٹل کے لیے: مساومہ تعمیرات اور اثاثہ جات کی خریداری کے لیے: ڈِمِنِشنگ مشارکہ |
| ہدف صارف | کوئی بھی فرد/ ادارہ جو براہ راست زرعی کاروبار سے منسلک ہو (اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرعی ضوابط کے مطابق) |
| مقصد |
ورکنگ کیپیٹل کے لیے:
|
| فنانسنگ حد | بینک کی جانب سے درخواست گزار کی جانچی گئی کریڈٹ ضرورت کے مطابق۔ |
| کرایہ/ قیمت |
ورکنگ کیپیٹل کے لیے: 3MK+550 bps تعمیرات اور اثاثہ جات کی خریداری کے لیے: 6MK+550 bps |
| صارف کی جانب سے ادائیگی | مساوی سہ ماہی/ ششماہی/ مقررہ وقت پر یا سہولت کی منظوری کے مطابق |
| زیادہ سے زیادہ مدت |
ورکنگ کیپیٹل کے لیے: زیادہ سے زیادہ 1 سال تعمیرات اور اثاثہ جات کی خریداری کے لیے: زیادہ سے زیادہ 10 سال (6 ماہ تک کی رعایتی مدت سمیت) |
| سیکیورٹی/ ضمانت |
زرعی زمین پر زری پاس بک کے ذریعے رہن/ چارج یا شہری/ رہائشی/ کمرشل جائیداد کی رجسٹرڈ/ ایکویٹیبل مارگیج یا مکمل طور پر ڈسچارج شدہ DSC(s)/ SSC(s)/ بینک کے اپنے TDR کی رہن داری/ ڈپازٹ اکاؤنٹ پر لیئن (شریعہ کے مطابق قابل قبول حد تک) |