آزادی کے ساتھ بینکنگ — صرف آپ کے لیے۔
عسکری سحر کرنٹ اکاؤنٹ خاص طور پر خواتین کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ ان کے لیے روزمرہ بینکنگ آسان اور پُراعتماد بنائی جا سکے۔ یہ اکاؤنٹ مالی خودمختاری فراہم کرتا ہے، جہاں آپ کو فنڈز تک فوری رسائی، کسی کم از کم بیلنس کی شرط کے بغیر اور ایسی سہولیات ملتی ہیں جو آپ کی طرزِ زندگی، اہداف اور ترقی کو سپورٹ فراہم کرتی ہیں.
آج ہی اپنا عسکری سحر کرنٹ اکاؤنٹ کھولیں اور ایک روشن مالی مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔
نوٹ: بعد میں لاگو ہونے والے چارجز اور سالانہ فیس بینک کے شیڈول آف چارجز کے مطابق ہوں گے۔