عسکری کسان مرغبان فنانس

اہم خصوصیات

خصوصیتتفصیل
مقصدپولٹری فارم کے لیے ورکنگ کیپیٹل کی مالی سہولت۔
شیڈ کی تعمیر اور مشینری کی خریداری کے لیے مدتی فنانسنگ۔
نوعیترننگ فنانس / مدتی فنانسنگ
مدتورکنگ کیپیٹل قرض کے لیے گردشی (ریوالونگ) کریڈٹ کی بنیاد پر زیادہ سے زیادہ مدت 3 سال۔
مدتی فنانسنگ کے لیے زیادہ سے زیادہ 7 سال (بشمول 6 ماہ تک کی رعایتی مدت)
قرض کی رقمبینک کی جانب سے درخواست گزار کی جانچی گئی مالی ضرورت کے مطابق۔

No documents available.

 

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026