عسکری میکسیمائزر ٹرم ڈپازٹ

جائزہ

آج کی بچت، محفوظ کل کی ضمانت۔

چاہے آپ اپنی ذاتی بچت بڑھا رہے ہوں یا کاروباری سرمائے کو محفوظ بنانا چاہتے ہوں، عسکری میکسمائزر ٹرم ڈپازٹ آپ کو پُراعتماد اور مستحکم منافع کے ساتھ سرمایہ کاری کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔

یہ ایک محفوظر طریقہ ہے جس سے آپ اپنی طویل مدتی بچت کو بہتر طریقے سے بڑھا سکتے ہیں۔

آج ہی اپنا ٹرم ڈپازٹ شروع کریں اور اپنی رقم کو یقینی منافع کے ساتھ بڑھتے دیکھیں۔

اہم خصوصیات

خصوصیات:

  • ڈپازٹ کا دورانیہ 1 سال اور 2 سال
  • ماہانہ بنیاد پر پرکشش منافع کی ادائیگی
  • رول اوور کی سہولت 

کم از کم 100,000 روپے کی سرمایہ کاری، زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد نہیں

سروس چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز (SOC) کے مطابق ہوں گے

موجودہ منافع کی شرح دیکھنے کے لیے، یہاں کلک کریں۔

نوٹ: زکوٰۃ اور ٹیکسز کا اطلاق ملکی قوانین کے مطابق ہوگا۔

اہلیت

  • انفرادی اکاؤنٹ ہولڈرز (سنگل یا جوائنٹ)
  • پروپرائٹرشپ کنسرنز
  • پارٹنرشپ فرمز
  • پبلک اورپرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیز
  • سرکاری ادارے اور کارپوریشنز

درخواست دینے کا طریقہ

اپنا عسکری میکسمائزر ٹرم ڈپازٹ بک کروانے کے لیے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ پر تشریف لائیں۔

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔

     

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026