عسکری سحر ہوم مشارکہ

جائزہ

اب گھر بنانے یا خریدنے کا خواب پورا کرنا پہلے سے کہیں آسان۔ عسکری ہوم مشارکہ کے ذریعے گھرداراورگھر کی کفیل  خواتین اب شرعی اصولوں کے مطابق  اپنے گھر کی مالک بن سکتی ہیں۔ یہ ایک قابلِ اعتماد اسلامی ہوم فنانسنگ ہے جو آپ کی ضروریات کے مطابق سہولت فراہم کرتا ہے۔

اہم خصوصیات


خصوصیتتفصیل
سحر آفر کے تحت سہولتیں
  • گھر یا فلیٹ کی خریداری
  • گھر کی تعمیر
  • پلاٹ کی خریداری اور پھر تعمیر
  • گھر کی مرمت یا تزئین و آرائش
  • کسی دوسرے بینک سے لیے گئے روایتی ہوم لون کا بیلنس ٹرانسفر (BTF)
  • سولر فنانسنگ کی سہولت
پروسیسنگ فیس100% چھوٹ
قبل از وقت ادائیگی (Early Termination) کے چارجز
50% رعایت
پرائسنگ / کرایہ کی شرح
  • تنخواہ دارخواتین کے لیے: 12 ماه کاکائی بور+ %2.5
  • خود مختار یا کاروباری خواتین کے لیے: 12 ماه کاکائی بور+ %3

نوٹ: تمام خواتین جو پراپرٹی کی ملکیت میں شریک (کو-اپلیکنٹ) ہوں، وہ بھی اس رعایتی شرح سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

دیگر شرائط و ضوابطدیگر شرائط عسکری ڈِمِنِشنگ ہوم مشارکہ پروگرام کے مطابق لاگو ہوں گی۔


No documents available.

   

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026