اکاؤنٹ ہولڈرز کی بائیومیٹرک تصدیق

محترم صارف،

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق تمام اکاؤنٹ ہولڈرز کے لیے بائیومیٹرک تصدیق لازمی ہے۔ اس میں وہ افراد بھی شامل ہیں جنہیں اکاؤنٹ کھولنے یا چلانے کا اختیار دیا گیا ہو، چاہے اکاؤنٹ کسی ادارے کے نام پر ہی کیوں نہ ہو۔

اگر آپ نے پہلے بائیومیٹرک تصدیق نہیں کروائی، تو براہِ کرم اپنی قریبی عسکری بینک برانچ تشریف لے جا کر یہ تصدیق مکمل کروائیں۔

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026