| تفصیل | مصنوعات کی مخصوص تفصیلات |
| پروڈکٹ کا نام | عسکری اسلامک کسان آسان مالی سہولت (نان فنڈڈ سہولیات) |
| بنیادی موڈ |
ضمانت کا اجراء: کفالہ امپورٹ لیٹر آف کریڈٹ: ایجنسی ایکسپورٹ ایل سی: ایجنسی |
| ٹارگٹ کسٹمر | کوئی بھی فرد / ادارہ جو براہ راست زرعی کاروبار میں ملوث ہو (اسٹیٹ بینک کی زرعی PRs کے مطابق) |
| مقصد |
|
| فنانسنگ کی حد | کیس ٹو کیس بنیاد پر منظوری کے مطابق |
| زیادہ سے زیادہ مدت | کیس ٹو کیس بنیاد پر، استعمال کے مقررہ وقت اور متعلقہ زرعی مصنوعات کی عمر کے مطابق |
| سیکیورٹی / کولیٹرل | مناسب کیش مارجن یا دیگر قابل قبول سیکیورٹی، مجاز اتھارٹی کی منظور کردہ AKBL-اخلاص کی نان فنڈ بیسڈ فنانسنگ پالیسی کے مطابق۔ |