| تفصیل | مصنوعات کی مخصوص تفصیلات |
| پروڈکٹ کا نام | عسکری اسلامک کسان وائٹ پرل فنانسنگ |
| بنیادی موڈ |
برائے AIKWPF - 1: مساومہ برائے AIKWPF - 2: ڈیمنشنگ مشارکہ (DM) |
| ٹارگٹ کسٹمر | کوئی بھی فرد / ادارہ جو براہ راست زرعی کاروبار میں ملوث ہو (اسٹیٹ بینک کی زرعی PRs کے مطابق) |
| مقصد |
AIKWPF - 1:
|
| فنانسنگ کی حد |
برائے AIKWPF - 1: بینک کی جانب سے درخواست گزار کی جانچ کردہ کریڈٹ ضرورت کے مطابق برائے AIKWPF - 2: تعمیر / اثاثے کی خریداری کی لاگت کا 80 فیصد |
| رینٹلز / پرائسنگ |
AIKWPF – 1: 3MK + 550bps AIKWPF - 2: 6MK + 550bps |
| کسٹمر کی طرف سے ادائیگی | مساوی سہ ماہی / ششماہی / سالانہ / میچورٹی پر یا سہولت کی منظوری کے مطابق |
| زیادہ سے زیادہ مدت |
AIKWPF - 1: ایک سال تک AIKWPF - 2: 10 سال تک (بشمول 1 سال تک کی رعایتی مدت) |
| سیکیورٹی / کولیٹرل |
زرعی پاس بک کے ذریعے زرعی زمین کا مارگیج / چارج یا شہری / رہائشی / تجارتی جائیداد کا رجسٹرڈ / ایکویٹیبل مارگیج یا باضابطہ طور پر ڈسچارج شدہ DSC(s) / SSC(s) / بینک کے اپنے TDR کا پلیج / ڈپازٹ اکاؤنٹ پر لین |