عسکری موبائل ایپ … روایتی بینکنگ سے بڑھ کر
اہم فیچرز
  • فیئر شیئر: بل کی دوستوں میں تقسیم
  • اخراجات کی جھلک (اسپینڈنگ انسائٹس)
  • ایم-ٹیگ کی ادائیگی
  • ڈیبٹ / کریڈٹ کارڈ مینجمنٹ
  • کارڈ کے بغیر کیش نکالیں
  • عسکری ایڈوانس: تنخواہ سے ایڈوانس قرض حاصل کریں
  • ٹکٹ خریدنے کی سہولت
ابھی عسکری موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں!

 



پریمیئم برانڈز، شاندار بچت

کھانے پینے، صحت، ہوٹلز، طرزِ زندگی، تفریح اور بہت سے مشہور برانڈز پر شاندار بچت سے لطف اٹھائیں۔ 

اپنے پیسے تک ہر وقت اور ہر جگہ رسائی حاصل کریں عسکری ویزا ڈیبٹ کارڈز کے ساتھ؛ جن میں شامل پلاٹینم، گولڈ اور کلاسک کارڈز کے ذریعے زیادہ رقم نکالنے کے ساتھ ساتھ ایس ایم ایس الرٹس اور آسان سیٹ اپ کی سہولت۔ 

عسکری بینک پیش کرتا ہے پے پاک کلاسک اور گولڈ ڈیبٹ کارڈز۔ پاکستان کا پہلا مقامی پیمنٹ سسٹم جو آپ کو پورے ملک میں اے ٹی ایم کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

اپنے پسندیدہ برانڈز پر خصوصی ڈسکاؤنٹس حاصل کریں عسکری ڈیبٹ کارڈز کے ساتھ۔ !

  


عسکری کریڈٹ کارڈز آپ کی ضرورت کے عین مطابق

دنیا بھر میں استعمال کی سہولت
لچکدار ادائیگی کے آپشنز
ریوارڈ پوائنٹس پروگرام
جدید EMV چِپ ٹیکنالوجی
زیادہ کریڈٹ لمٹ
خصوصی ڈسکاؤنٹس اور آفرز
مکمل ٹریول انشورنس
کانٹیکٹ لیس محفوظ ادائیگی
پرتعیش طرزِ زندگی کے خصوصی مواقع
زیادہ خرچ کرنے کی سہولت
جامع سفری سہولیات
محفوظ اور کانٹیکٹ لیس ٹرانزیکشنز
دنیا بھر میں قبولیت / CFC (کیش فار کارڈ) کی سہولت
عسکری ریوارڈ ریڈمپشن پروگرام
بیلنس ٹرانسفر کی سہولت (BTF)
ایئرپورٹ لاؤنجز میں مفت داخلہ

 


Get Instant Estimates with Our Islamic Financing Calculator

PKR 5,000,000








0 سال
0 مہینے




PKR 5,000,000








0 سال
0 مہینے




PKR 2,100,000
5 سال
30 %
PKR 2,100,000
5 سال
30 %
PKR 100,000,000


1 Years
12 Months


Finance Image
تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026