امیدوار کی رجسٹریشن اور اپلائی کرنے کا طریقہ
- امیدوار اپنی مطلوبہ جاب یا پوزیشن کے لیے رجسٹریشن کرے گا۔
- رجسٹریشن کی تصدیق اور اکاؤنٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے امیدوار کو ایک ای میل بھیجی جائے گی۔
- امیدوار اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے اپنا ای میل کا یوزر نیم اور پاس ورڈ استعمال کرے گا۔
- ایک امیدوار ایک وقت میں ایک سے زیادہ جابز کے لیے اپلائی نہیں کر سکتا۔
- تمام درخواستیں سسٹم کے ڈیٹا بیس میں محفوظ کر لی جائیں گی۔