جائزہ
عسکری روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ آن بورڈنگ پلیٹ فارم، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں (جن کے پاس CNIC، SNIC یا NICOP موجود ہو) اور 'پاکستان اوریجن کارڈ' (POC) کے حامل غیر ملکی شہریوں کے لیے آن لائن اکاؤنٹ کھولنے کی خدمات (روایتی اور اسلامی) فراہم کرتا ہے۔ آپ ڈیجیٹل اکاؤنٹ اوپننگ کے ذریعے درج ذیل اکاؤنٹس میں سے کسی کو بھی کھولنے کا انتخاب کر سکتے ہیں اور عسکری بینک کے ڈیجیٹل سلوشنز کے ساتھ بہترین بینکاری سہولیات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔