ایکوئٹی کیپیٹل مارکیٹ

جائزہ

سمارٹ سرمایہ کاری، محفوظ ترقی!

عسکری بینک کی ایکوئٹی کیپیٹل مارکیٹ (ECM) سروسز اس غرض سے تیار کی گئی ہیں کہ صارفین کو بہتر منافع کے مواقع فراہم کیے جائیں اور اُن کے سرمائے کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ ہم سرمایہ کاری کیلئےایک متوازن اور محتاط  حکمتِ عملی اختیار کرتے ہیں جس میں مقامی، علاقائی اور بین الاقوامی مارکیٹوں کا تجزیہ شامل ہوتا ہے، تاکہ ایسے مواقع تلاش کیے جا سکیں جو صارف کے مالی اہداف سے مطابقت رکھتے ہوں۔ ہماری ماہر ٹیم اپنے صارفین کے لیے ان کی ضروریات کے مطابق بہترین مالی حل پیش کرتی ہے، خواہ اس کا تعلق سرمایہ میں اضافہ سے ہو، سرمایہ کاری کے دائرے کو وسعت دینا ہو یا دولت میں پائیدار اضافہ۔ ہم ہمیشہ ترقی، سرمایہ کی دستیابی اورتحفظ کے درمیان بہترین توازن قائم رکھتے ہیں۔

آج ہی عسکری ECM کے ساتھ ترقی کے محفوظ سفر کا آغاز کریں۔

اہم خصوصیات

  • پاکستان کی پرائمری اور سیکنڈری مارکیٹس تک رسائی، جن میں شیئرز اور میوچوئل فنڈز شامل ہیں۔
  • ہماری سرمایہ کاری کی حکمتِ عملی آپ کے سرمائے کے تحفظ پر توجہ دیتے ہوئے مستحکم منافع حاصل کرنے کا ہدف رکھتی ہے۔
  • سرمایہ کاری کے فیصلے مقامی اور بین الاقوامی معاشی و سیاسی رجحانات کی جامع ادراک پرمبنی ہوتے ہیں۔
  • ہم مختلف سرمایہ کاری کے مواقع پیش کرتے ہیں، جیسے عام اور ترجیحی شیئرز، میوچوئل فنڈز اور پبلک آفرنگز۔
  • ایسی سرمایہ کاری کے ذریعے فنڈز تک آسان رسائی جو لیکویڈیٹی برقرار رکھتی ہے۔

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔

  

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026