امیدوار کی رجسٹریشن اور اپلائی کرنے کا طریقہ

  • امیدوار اپنی مطلوبہ جاب یا پوزیشن کے لیے رجسٹریشن کرے گا۔
  • رجسٹریشن کی تصدیق اور اکاؤنٹ کو ایکٹیویٹ کرنے کے لیے امیدوار کو ایک ای میل بھیجی جائے گی۔
  • امیدوار اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے اپنا ای میل کا یوزر نیم  اور پاس ورڈ استعمال کرے گا۔
  • ایک امیدوار ایک وقت میں ایک سے زیادہ جابز کے لیے اپلائی نہیں کر سکتا۔
  • تمام درخواستیں سسٹم کے ڈیٹا بیس میں محفوظ کر لی جائیں گی۔
تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026