اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق، عسکری بینک کی درج ذیل برانچوں کو 5 لاکھ روپے تک کی انعامی رقم اور پرائز بانڈز کی اصل قیمت (Face Value) کی ادائیگی کے لیے مخصوص کر دیا گیا ہے۔
انعامی رقم اور نیشنل پرائز بانڈز کی اصل مالیت کی ادائیگی کے لیے مخصوص برانچز۔