کرنٹ اکاؤنٹس

عسکری زبردست کرنٹ اکاؤنٹ

عسکری زبردست کرنٹ اکاؤنٹ ایک مکمل اورجامع بینکنگ کی سہولت ہے جو ہر قسم کے صارفین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بنائی گئی ہے، چاہے وہ انفرادی شخص ہو، (سول پروپرائیٹر) واحد کاروباری مالک یا ایک کاروباری کمپنی، سب کی بینکاری ضروریات کو پوار کرتا ہے۔

مزید پڑھیں
Image

کلک فری لانسر اکاؤنٹ

عسکری کلک فری لانسر اکاؤنٹ خاص طور پر اُن افراد کے لیے بنایا گیا ہے جو ڈیجیٹل کاموں سے وابستہ ہیں، جیسے سافٹ ویئر، آئی ٹی، آئی ٹی سے متعلق خدمات یا فری لانسنگ۔ یہ اکاؤنٹ اُن کی بدلتی ہوئی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک آسان اور مکمل طور پر ڈیجیٹل حل فراہم کرتا ہے، جس میں تمام مالی سہولتیں ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔

مزید پڑھیں
Image

آسان کرنٹ اکاؤنٹ

عسکری آسان اکاؤنٹ خاص طور پر ان افراد کے لیے ہے جو اب تک بینکنگ سہولیات سے محروم ہیں یا کم استعمال کرتے ہیں۔ ان میں ہنر مند/غیر ہنر مند افراد، کسان، دیہاڑی دار، خواتین/گھریلو خواتین، اپنا کاروبار کرنے والے افراد، پنشنرز، اور نوجوان شامل ہیں۔

مزید پڑھیں
Image

لٹل چیمپس کرنٹ اکاؤنٹ

عسکری لٹل چیمپس اکاؤنٹ بچوں میں چھوٹی عمر سے ہی بچت کی عادت ڈالتا ہے۔ یہ خاص طورپر یعنی 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ Minors نوٹ: یہ اکاؤنٹ کھلوانے اور اس کی سہولیات حاصل کرنے کے لیے بچے کو والدین یا قانونی سرپرست کی مدد درکار ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں
Image

آئی ٹی کمپنیوں کے لیے اکاؤنٹ

وہ آئی ٹی کمپنیاں جو پاکستان سافٹ ویئرایکسپورٹ بورڈ* یا پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن** کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں اورسافٹ ویئر یا آئی ٹی سروسز برآمد کرتے ہیں، وہ مجاز برانچز سے رابطہ کرکے اسپیشل فارن کرنسی ریٹینشن اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں۔ *(PSEB) **(P@SHA)

مزید پڑھیں
Image

فارن کرنسی کرنٹ اکاؤنٹ

عسکری فارن کرنسی کرنٹ اکاؤنٹ اُن صارفین کے لیے ہے جنہیں غیر ملکی کرنسی میں لین دین کی ضرورت ہوتی ہے۔ فارن کرنسی کرنٹ اکاؤنٹ کے ذریعے آپ آسانی اور حفاظت کے ساتھ امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ ، یورو، جاپانی ین اور اماراتی درہم جیسی غیر ملکی کرنسیوں میں رقم جمع کروا سکتے ہیں، نکلوا سکتے ہیں، اورٹرانسفر کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں
Image

پاک وطن ریمیٹنس کرنٹ اکاؤنٹ

پاک وطن ریمیٹنس اکاؤنٹ خاص طور پر ان افراد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو باقاعدگی سے بیرون ملک سے ترسیلات وصول کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں
Image

گو کرنٹ اکاؤنٹ

اسکاری GO اکاؤنٹ کے ساتھ، 13 سے 18 سال سے کم عمر نوجوان اب محفوظ اور آسان طریقے سے اپنا اکاؤنٹ کھول اور استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کے مالی سفر کی بہترین شروعات!

مزید پڑھیں
Image

سیونگز اکاؤنٹس

میکسی مائزر سیونگز اکاؤنٹ

عسکری میکسی مائزر اکاؤنٹ آپ کی بنیادی بینکنگ ضروریات پوری کرنے اور آپ کی بچت پر پرکشش منافع حاصل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ آپ جتنی زیادہ بچت کریں گے، آپ کو اتنا ہی زیادہ منافع ملے گا، جو آپ کے پیسوں کو بڑھانے کا ایک سمارٹ طریقہ ہے۔

مزید پڑھیں
Image

آسان سیونگز اکاؤنٹ

عسکری آسان اکاؤنٹ خاص طور پر اُن پاکستانی شہریوں کے لیے ہے جو ابھی بینکنگ نظام سے وابستہ نہیں ہیں۔ آسان سیونگزاکاؤنٹ صرف 100 روپے اور اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ آسانی سے اکاؤنٹ کھلوایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
Image

وقار سیونگز اکاؤنٹ

عسکری وقار اکاؤنٹ بزرگ شہریوں کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد مفت بینکنگ سروسز، خصوصی فوائد، سرمایہ کاری کے مواقع، اور مالی تحفظ کے ساتھ بینکنگ خدمات کا فائدہ اٹھا سکیں۔

مزید پڑھیں
Image

لٹل چیمپس سیونگز اکاؤنٹ

عسکری لٹل چیمپس اکاؤنٹ بچوں میں چھوٹی عمر سے ہی بچت کی عادت ڈالتا ہے۔ یہ خاص طور پر 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لیے ہے۔ نوٹ: یہ اکاؤنٹ کھولنے اور سہولیات حاصل کرنے کے لیے بچے کو والدین یا قانونی سرپرست کی مدد درکار ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں
Image

پاک وطن ریمیٹنس سیونگز اکاؤنٹ

پاک وطن ریمیٹنس اکاؤنٹ ان افراد کے لیے ہے جو باقاعدگی سے بیرونِ ملک سے رقم وصول کرتے ہیں۔ اس میں رقم براہِ راست اکاؤنٹ میں جمع ہو جاتی ہے، جس کے لیے برانچ جانے کی ضرورت نہیں۔

مزید پڑھیں
Image

فارن کرنسی سیونگز اکاؤنٹ

عسکری فارن کرنسی سیونگز اکاؤنٹ کے ذریعے آپ مختلف غیر ملکی کرنسیوں میں بچت اور منافع حاصل کر سکتے ہیں، جیسے امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، جاپانی ین اور عرب اماراتی درہم۔ یہ اکاؤنٹ آپ کی بچت کو محفوظ رکھتے ہوئے مستحکم منافع اورسہولت فراہم کرتا ہے۔

مزید پڑھیں
Image

منافع و نقصان شراکت (پی ایل ایس) سیونگ اکاؤنٹ

PLS سیونگ اکاؤنٹ کی نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس پر ماہانہ اوسط کریڈٹ بیلنس کے حساب سے منافع دیا جاتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ افراد (انفرادی یا مشترکہ)، واحد ملکیتی کاروبار، شراکتی فرمیں، پبلک اور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں (بشمول گارنٹی لمیٹڈ اور سنگل ممبر کمپنیاں)، سرکاری ادارے، کارپوریشنز، کلب، سوسائٹیز، ایسوسی ایشنز، این جی اوز/این پیاوز/فلاحی تنظیمیں وغیرہ کھلوا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں
Image

گو سیونگ اکاؤنٹ

اسکاری GO اکاؤنٹ کے ساتھ، 13 سے 18 سال سے کم عمر نوجوان اب آسانی اور محفوظ طریقے سے اپنا اکاؤنٹ کھول اور استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کے مالی سفر کی بہترین شروعات!

مزید پڑھیں
Image

ٹرم ڈپازٹس

میکسی مائزر ٹرم ڈپازٹ

عسکری میکسی مائزر ٹرم ڈپازٹ آپ کی بچت پر ایک محفوظ اور فائدہ مند سرمایہ کاری کا موقع فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ ایک سال کی مدت کے ساتھ پرکشش منافع پیش کرتا ہے، اور آپ کو ماہانہ بنیاد پر منافع کی ادائیگی کی جاتی ہے تاکہ آپ کی آمدنی کا ایک قابلِ بھروسہ سلسلہ جاری رہے۔

مزید پڑھیں
Image

وقار ٹرم ڈپازٹ

عسکری وقار ٹرم ڈپازٹ خاص طور پر بزرگ شہریوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ ایک محفوظ اور پُر اعتماد سرمایہ کاری کا طریقہ ہے جو ایک سال کی مدت کے لیے پرکشش منافع اور ماہانہ منافع کی ادائیگی فراہم کرتا ہے، تاکہ آمدنی کا تسلسل برقرار رہے۔

مزید پڑھیں
Image

گولڈن پنشنر ٹرم ڈپازٹ

عسکری گولڈن پنشنر ٹرم ڈپازٹ خاص طور پر پنشنرز کی مالی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ یہ اسکیم محفوظ سرمایہ کاری، آسان منافع کی ادائیگی اور مختلف مدتوں کے اختیارات فراہم کرتی ہے، تاکہ پنشن کے بعد بھی مالی استحکام برقرار رہے۔

مزید پڑھیں
Image

ٹرم ڈپازٹ رسید (ٹی ڈی آر)

عسکری ٹرم ڈیپازٹ ریسیٹ (TDR) انفرادی صارفین اور کاروباری اداروں کے لیے ایک محفوظ اور لچکدار سرمایہ کاری کا موقع فراہم کرتی ہے۔ 1 ماہ سے 2 سال تک کی مدت کے ساتھ، یہ اکاؤنٹ بہترین منافع اور آسان رول اوور کے اختیارات فراہم کرتا ہے۔ چاہے آپ مختصر مدتی یا طویل مدتی بچت کے اہداف پورے کرنا چاہتے ہوں، یہ اسکیم آپ کے لیے موزوں ہے۔ یہ اکاؤنٹ افراد، کاروباری ادارے، اور سرکاری تنظیمیں کھلوا سکتی ہیں، جبکہ منافع پر لاگو ٹیکس اور زکوٰۃ کی کٹوتی متعلقہ قوانین کے مطابق ہوگی۔

مزید پڑھیں
Image

سحر اکاؤنٹس

سحر کرنٹ اکاؤنٹ

پاکستان میں خواتین کیلئے بینکنگ کے تجربے کو آسان بنانے کیلئے عسکری بینک پیش کرتا ہے سحر کرنٹ اکاؤنٹ۔ تواب اپنی رقم تک کسی بھی وقت آسانی سے رسائی کے ساتھ، روزمرہ بینکنگ سہولیات کا فائدہ اٹھائیں بغیر کسی پریشانی کے۔

مزید پڑھیں
Image

سحر آسان کرنٹ اکاؤنٹ

یہ اکاؤنٹ خاص طور پر پاکستانی خواتین کو مالی طور پر با اختیار بنانے کے لیے بنایا گیا ہے، جس میں صرف 100 روپے، قومی شناختی کارڈ اور ایک صفحے کے سادہ فارم کے ذریعے اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت کے ذریعے بینکنگ کو انتہائی آسان بنا دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں
Image

سحر فارن کرنسی کرنٹ اکاؤنٹ

عسکری سحر فارن کرنسی کرنٹ اکاؤنٹ خواتین کو مالی خودمختاری اور سہولت دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ اکاؤنٹ مختلف کرنسیوں جیسے امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ ، یورو، جاپانی ین اور اماراتی درہم میں لین دین کی سہولت دیتا ہے تاکہ آپ اپنی مالی ضروریات کے مطابق بہتر فیصلہ کر سکیں۔

مزید پڑھیں
Image

سحر سیونگز اکاؤنٹ

عسکری سحر سیونگز اکاؤنٹ ان خواتین کے لیے ہے جو اپنی رقم پر کنٹرول کے ساتھ ساتھ اپنی بچت میں مستقل اضافہ دیکھنا چاہتی ہیں۔ سحر سیونگز اکاؤنٹ سے آپ کو ملے منافع کی بہترین شرح، قابلِ بھروسہ ماہانہ منافع کی ادائیگی، اوراپنے اکاؤنٹ پرمکمل کنٹرول۔

مزید پڑھیں
Image

سحر ٹرم ڈپازٹ

عسکری سحر ٹرم ڈپازٹ خواتین کی بچت کو محفوظ اور پائیدار انداز میں بڑھانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس میں آپ اپنی سہولت کے مطابق سرمایہ کاری کی مدت منتخب کر سکتی ہیں، منصفانہ منافع حاصل کر سکتی ہیں، اور اپنی رقم کو محفوظ رکھ کر پُراعتماد مالی منصوبہ بندی کر سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں
Image
تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026