ہر پاکستانی کے لیے آسانی کے ساتھ بینکنگ کی سہولت۔
عسکری آسان اکاؤنٹ خاص طور پراُن افراد کے لیے بنایا گیا ہے جن کے پاس ابھی بینک اکاؤنٹ نہیں ہے۔ یہ اکاؤنٹ صرف 100 روپے اور شناختی کارڈ (CNIC) کے ساتھ کھولا جا سکتا ہے۔
نہ بیلنس رکھنے کی کوئی شرط، نہ جھنجھٹ۔ بس سہولت ہی سہولت۔
آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں۔
مفت سہولیات
(چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز کے مطابق ہوں گے)
اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ پرتشریف لائیں۔