عسکری لِٹل چیمپس کرنٹ اکاؤنٹ

جائزہ

بڑی کامیابیاں چھوٹے قدموں اور دانشمندانہ بینکاری سے شروع ہوتی ہیں!

پیسوں کا درست استعمال سیکھنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔

عسکری لِٹل چیمپس اکاؤنٹ کے ذریعے 18 سال سے کم عمر بچے والدین یا سرپرست کی رہنمائی میں پیسوں کی بچت اورخرچ کرنے کی سمجھ بوجھ حاصل کر سکتے ہیں۔

محفوظ ، آسان اور خاص طور پرنوجوان ذہنوں کے لیے بنایا گیا کرنٹ  اکاؤنٹ۔

آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں۔

اہم خصوصیات

  • صرف 100 روپے سے اکاؤنٹ کھلوائیں۔
  • روزانہ فنڈ ٹرانسفر کی حد 100,000 روپے۔
  • روزانہ اے ٹی ایم سے رقم نکالنے کی حد 25,000 روپے۔
  • روزانہ پی او ایس (POS) کی حد (خریداری کے لیے) 50,000 روپے ہے۔

مفت سہولیات:

  • پہلی چیک بک*
  • ڈیبٹ کارڈ کا اجراء٭
  • عسکری بینک کی کسی بھی برانچ میں آن لائن فنڈ ٹرانسفر کی سہولت
  • آئی نیٹ بینکنگ (انٹرنیٹ بینکنگ)
  • ای سٹیٹمنٹ (Email پر اکاؤنٹ کی تفصیل)
  • ڈیجیٹل لین دین پر ایس ایم ایس الرٹس
  • ایجوکیشن انشورنس پلان: اگر سرپرست کا انتقال ہو جائے تو بچے کے لیے 5 سال تک ماہانہ 10,000 روپے کی انشورنس سہولت**

* موجودہ ایس او سی (SOC) کے مطابق چارجز لاگو ہوں گے۔

** کم از کم 10,000 روپے کا ماہانہ اوسط بیلنس برقرار رکھنے پر۔

اہلیت

  • 18 سال سے کم عمر کے بچے یہ اکاؤنٹ کھولنے کے اہل ہیں۔
  • نوٹ: اکاؤنٹ کھلوانے اور استعمال کرنے کے لیے بچے کو والدین یا قانونی سرپرست کی مدد درکار ہوگی۔

اکاؤنٹ کھلوانے کا طریقہ

اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ  پرتشریف لائیں۔

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔

  

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026