گولڈن پینشنر ٹرم ڈپازٹ

جائزہ

آپ کی ریٹائرمنٹ آرام کے  ساتھ  ساتھ انعام کی بھی حقدار ہے۔

عسکری گولڈن پینشنر ٹرم ڈپازٹ خاص طور پراُن ریٹائرڈ افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے جو اپنی بچت میں استحکام اور قدر چاہتے ہیں۔ لچکدار مدتِ سرمایہ کاری، آسان ادائیگی، اورپُراعتماد منافع کے ساتھ، یہ اسکیم آپ کی ریٹائرمنٹ کی بچت کو اطمینان اورسکون کے ساتھ بڑھنے میں مدد دیتی ہے۔

آج ہی گولڈن پینشنر ٹرم ڈپازٹ کھلوائیں تاکہ آپ کی بچت ریٹائرمنٹ کے بعد بھی آپ کیلئے منافع بخش ثابت ہو۔

اہم خصوصیات

خصوصیات:

  • کم از کم سرمایہ کاری: 100,000 روپے
  • زیادہ سے زیادہ حد (کلائنٹ لیول پر): 10,000,000 روپے
  • مدتِ سرمایہ کاری: 1 سال، 3 سال، اور 5 سال
  • منافع کی ادائیگی کے طریقے: ماہانہ، سہ ماہی یا ششماہی
  • دونوں اقسام میں دستیاب: فکسڈ ریٹ اور فلوٹنگ ریٹ

چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز (SOC) کے مطابق ہوں گے

نوٹ: موجودہ منافع کی شرح دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اہلیت

  • ریٹائرڈ یا پینشن حاصل کرنے والے افراد
  •  (مسلح افواج یا سول دونوں شامل ہیں)
  • ریٹائرمنٹ یا پینشن کا ثبوت فراہم کرنا لازمی ہے

درخواست دینے کا طریقہ

اپنا عسکری گولڈن پنشنر ٹرم ڈپازٹ بک کروانے کے لیے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ پرتشریف لائیں۔

No documents available.

  

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026