اپنی پسندیدہ کرنسی میں سرمایہ محفوظ کریں اورحاصل کریں شاندارمنافع ۔
چاہے آپ کی آمدنی بیرونِ ملک سے ہو یا آپ مستقبل کی منصوبہ بندی عالمی کرنسی میں کر رہے ہوں، عسکری فارن کرنسی سیونگز اکاؤنٹ آپ کو امریکی ڈالر (USD)، برطانوی پاؤنڈ (GBP)، یورو (EUR)، جاپانی ین (JPY)، یا اماراتی درہم (AED) میں بچت کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
یہ اکاؤنٹ آپ کو مکمل لچک، قابلِ اعتماد منافع، اوراطمینان کے ساتھ اپنی رقم محفوظ رکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
زندگی آپ کو جہاں بھی لے جائے، آپ کی بچت محفوظ رہے اور بڑھتی رہے۔
آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں۔
خصوصیات:
مفت سہولیات:
تمام چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز (SOC) کے مطابق ہوں گے۔
نوٹ: منافع کی ادائیگی پرودہولڈنگ ٹیکس حکومت کے مقررکردہ اصولوں کے مطابق لاگو ہوگا۔
یہ اکاؤنٹ درج ذیل افراد یا ادارے کھلوا سکتے ہیں:
(تمام شرائط ریگولیٹری تقاضوں کے مطابق)
اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ پرتشریف لائیں۔