بچپن میں بچت کی عادت، ایک مضبوط مستقبل کی بنیاد
عسکری لٹل چیمپس سیونگ اکاؤنٹ بچوں کو شروع سے پیسے کے بارے میں سمجھ بوجھ پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ ایک محفوظ پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جہاں بچہ بچت کرنا، سمجھداری سے خرچ کرنا اور اپنے پیسے کو بڑھتے دیکھتا ہے۔
یہ 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے بنایا گیا ہے، جس میں والدین کی مکمل رہنمائی شامل ہے۔ کیونکہ زندگی کے بہترین سبق وہی ہوتے ہیں جو وقت پر سیکھے جائیں اور ہمیشہ کام آئیں۔
اپنے بچے کو ایسا مستقبل دیں جس کے لیے وہ تیار ہوں۔
آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں۔
تفصیلات:
مفت خدمات:
تمام چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز (SOC) کے مطابق ہوں گے۔
اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ پرتشریف لائیں۔