سمجھداری سے بچائیں ۔ منافع کمائیں
عسکری میکسمائزر بچت اکاؤنٹ آپ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک بہترین اور متوازن سیونگ اکاؤنٹ ہے۔
کیونکہ بہتر بچت وہی ہے جو فائدہ بھی دے اور ہمیشہ آپ کی پہنچ میں رہے۔
آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں۔
یہ اکاؤنٹ ان صارفین کے لیے موزوں ہے جنہیں بار بار رقم جمع کروانے اور نکلوانے کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ منافع کی ادائیگی میں بھی لچک چاہتے ہیں۔
سہولیات:
مفت خدمات:
نوٹ: تمام چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز (SOC) کے مطابق ہوں گے۔
تازہ ترین منافع کی شرح (Profit Rate) دیکھنے کے لیے، یہاں کلک کریں۔
یہ اکاؤنٹ درج ذیل افراد یا اداروں کے لیے دستیاب ہے:
اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ پرتشریف لائیں۔
یا آن لائن درخواست دینے کے لیے نیچے دیا گیا QR کوڈ اسکین کریں۔

اینڈرائیڈ: [یہاں کلک کریں]
آئی او ایس: [یہاں کلک کریں]
(iOS اور Android اسمارٹ فونز کے لیے)