عسکری سحر سیونگز اکاؤنٹ

جائزہ

محفوظ منافع، روشن مستقبل

عسکری سحر سیونگزاکاؤنٹ خاص طورپراُن خواتین کے لیے بنایا گیا ہے جومالی خودمختاری کے ساتھ بہتر منافع بھی چاہتی ہیں۔ یہ اکاؤنٹ آپ کو منافع کی بہترشرح، منافع کی ماہانہ ادائیگی، اوراپنی بچت کو اپنی سہولت کے مطابق استعمال کرنے کی آزادی دیتا ہے تاکہ آپ اپنے مقاصد کی طرف پُراعتمادی کے ساتھ قدم بڑھا سکیں۔

آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں۔

اہم خصوصیات

  • ڈیجیٹل اکاؤنٹ اوپننگ کی سہولت
  • کم ازکم ماہانہ بیلنس: 100,000 روپے
  • منافع کی ماہانہ ادائیگی
  •  منافع کی پرکشش شرح
  • منافع کا حساب ماہانہ اوسط بیلنس کی بنیاد پر

مفت سہولیات

  • پہلا ڈیبٹ کارڈ *
  • ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز پر ایس ایم ایس الرٹس
  • آئی نیٹ اور موبائل بینکنگ
  • ای-اسٹیٹمنٹ کی سہولت
  • عسکری بینک کی کسی بھی برانچ سے نقد جمع کرانے یا نکالنے کی سہولت
  • برانچ کے ذریعے عسکری بینک کی شاخوں میں فنڈز کی منتقلی (آن لائن ٹرانسفر)۔

چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز (SOC) کے مطابق ہوں گے۔

موجودہ منافع کی شرح دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اہلیت

  • صرف خواتین (اکیلی یا مشترکہ طور پر)
  • خواتین کی ملکیت والے پروپرائٹرشپ کاروبار

اکاؤنٹ کھلوانے کا طریقہ

اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ  پرتشریف لائیں۔

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔

  

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026