ای۔اسٹیٹمنٹ سہولت آپ کے اکاؤنٹ کی پرنٹ شدہ اسٹیٹمنٹ کا برقی (الیکٹرانک) متبادل ہے۔ اس کے ذریعے آپ اپنی بینک کی تمام ٹرانزیکشنز پر نظر رکھ سکتے ہیں کیونکہ آپ کی اسٹیٹمنٹ براہِ راست آپ کے ای میل ان باکس میں بھیجی جاتی ہے۔
اس کے لیے صرف ایک ذاتی ای میل ایڈریس درکار ہے جہاں آپ کی ای۔اسٹیٹمنٹ باقاعدگی سے موصول ہو گی۔ آپ اپنی اسٹیٹمنٹ کو کمپیوٹر پر دیکھ سکتے ہیں یا پرنٹ کر سکتے ہیں، جس سے اپنے اکاؤنٹ کی معلومات پر نظر رکھنا آسان اور محفوظ ہو جاتا ہے۔
آپ دو طریقوں سے ای-سٹیٹمنٹ کے لیے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں: