پاک وطن ریمیٹنس سیونگ اکاؤنٹ

جائزہ

ہر ریمیٹنس ترقی کی ایک نئی منزل 

آپ کا بیرون ملک میں محنت سے کمایا ہواپیسہ صرف جمع نہیں ہونا چاہیے، بلکہ بڑھنا بھی چاہیے۔

عسکری پاک وطن ریمیٹنس سیونگ اکاؤنٹ نہ صرف آپ کو اپنی ریمیٹنس تک فوری رسائی دیتا ہے بلکہ ساتھ ہی ساتھ ہر جمع شدہ روپے پر منافع حاصل کرنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔

نہ کوئی اضافی مرحلہ، نہ کوئی الجھن۔

بچت کا آسان، محفوظ اور سمارٹ طریقہ۔

آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھلوائیں۔

اہم خصوصیات

خصوصیات:

  • اکاؤنٹ کھولنے کے لیے کسی ابتدائی رقم کی ضرورت نہیں۔
  • ماہانہ کم سے کم بیلنس رکھنے کی کوئی شرط نہیں ہے۔
  • مقامی کریڈٹس (ملک کے اندر سے رقم جمع کروانا) کی بھی اجازت ہے۔ 
  • نقد رقم نکلوانے پر WHT (ودہولڈنگ ٹیکس) کی چھوٹ۔
  • منافع کا حساب ماہانہ اوسط بیلنس پر کیا جاتا ہے۔
  • منافع کی ماہانہ ادائیگی۔
  • ویزا ڈیبٹ کارڈ کا اجراء۔
  • چیک بُک کی سہولت ۔

مفت خدمات:

  • ڈیجیٹل لین دین پر SMS الرٹس کی سہولت۔
  • E-statement اور انٹرنیٹ بینکنگ۔
  • عسکری بینک کی برانچز کے درمیان آن لائن فنڈ ٹرانسفر کی سہولت

تمام چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز (SOC) کے مطابق ہوں گے۔

موجودہ منافع کی شرح دیکھنے کے لیے، یہاں کلک کریں۔

نوٹ:

اکاؤنٹ کھولتے وقت ریمیٹر کی تفصیلات والا فارم لازمی جمع کروانا ہوگا۔

زکوٰۃ اور ٹیکسز قانون کے مطابق لاگو ہوں گے۔

اہلیت

  • ایسے افراد (یا خاندان) جو بیرون ملک کام کرنے والے پاکستانیوں کی ریمیٹنس حاصل کرتے ہیں
  • نابالغ (18 سال سے کم عمر) افراد اس اکاؤنٹ کے اہل نہیں ہیں۔

اکاؤنٹ کھلوانے کا طریقہ

اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ  پرتشریف لائیں۔

یا آن لائن درخواست دینے کے لیے نیچے دیا گیا QR کوڈ اسکین کریں۔

Inserted Image

اینڈرائیڈ: [یہاں کلک کریں]

 آئی او ایس: [یہاں کلک کریں]

(iOS اور Android اسمارٹ فونز کے لیے)

No documents available.

  یہ فارم جمع کروانے سے منظوری کی ضمانت نہیں ملتی۔

  

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026