سوہنی دھرتی ریمیٹنس اکاؤنٹ

جائزہ

سوہنی دھرتی ریمنٹنس اکاؤنٹ (SDRA) ایک محفوظ اور آسان سہولت ہے جو بیرونِ ملک پاکستانیوں کو باقاعدہ بینکنگ چینلز کے ذریعے رقوم پاکستان بھجوانے کی ترغیب دیتی ہے۔ یہ اکاؤنٹ اُن لوگوں کے لیے بھی سہولت فراہم کرتا ہے جو وطن میں رقم وصول کرتے ہیں، جیسے گھر والے، خواتینِ خانہ اور زیرِ کفالت افراد، تاکہ وہ رقم باآسانی اور بروقت حاصل کر سکیں۔

اہم خصوصیات

  • کم از کم بیلنس رکھنے کی کوئی شرط نہیں
  • اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے ابتدائی رقم جمع کروانے کی ضرورت نہیں
  • مفت پے پاک کلاسک ڈیبٹ کارڈ کی سہولت
  • چیک بُک کی فراہمی
  • انٹرنیٹ بینکنگ
  • ایس ایم ایس الرٹس

اہلیت

  • تمام پاکستانی افراد اور پی او سی (POC) ہولڈرز.
  • رہائشی یا غیر رہائشی افراد، چاہے وہ رقم بھیجنے والے ہوں، بھیجنے کے خواہش مند ہوں یا گھر میں رقم وصول کرنے والے ہوں.

اکاؤنٹ کھلوانے کا طریقہ

اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ  پرتشریف لائیں۔

No documents available.

   

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026