آپ کی ریٹائرمنٹ آرام کے ساتھ ساتھ انعام کی بھی حقدار ہے۔
عسکری گولڈن پینشنر ٹرم ڈپازٹ خاص طور پراُن ریٹائرڈ افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے جو اپنی بچت میں استحکام اور قدر چاہتے ہیں۔ لچکدار مدتِ سرمایہ کاری، آسان ادائیگی، اورپُراعتماد منافع کے ساتھ، یہ اسکیم آپ کی ریٹائرمنٹ کی بچت کو اطمینان اورسکون کے ساتھ بڑھنے میں مدد دیتی ہے۔
آج ہی گولڈن پینشنر ٹرم ڈپازٹ کھلوائیں تاکہ آپ کی بچت ریٹائرمنٹ کے بعد بھی آپ کیلئے منافع بخش ثابت ہو۔
خصوصیات:
چارجز بینک کے موجودہ شیڈول آف چارجز (SOC) کے مطابق ہوں گے
نوٹ: موجودہ منافع کی شرح دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اپنا عسکری گولڈن پنشنر ٹرم ڈپازٹ بک کروانے کے لیے اپنی قریبی عسکری بینک برانچ پرتشریف لائیں۔