مضبوط ملیں، زیادہ پیداوار، بہتر منافع!
عسکری رائس فنانس ایک خصوصی موسمی فنانسنگ سہولت ہے جو چاول کی ملوں کو چاول (پڈی) کی خریداری اور کاروباری اخراجات کے لیے مالی مدد فراہم کرتی ہے۔ یہ سہولت مل کی سابقہ کارکردگی اور پیداواری صلاحیت کی بنیاد پر دی جاتی ہے، تاکہ مل مالکان کو وقت پر ورکنگ کیپیٹل مل سکے اور وہ اپنے موسمی اخراجات کو آسانی سے پورا کر سکیں۔
عسکری بینک اس سہولت کے ذریعے چاول کی صنعت کو مستحکم اور منظم بنانے میں مدد دیتا ہے، تاکہ پاکستان کے اہم زرعی شعبے کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔
عسکری رائس فنانس کے ساتھ اپنی چاول کی مل کیلئے آج ہی درخواست دیں — قابلِ اعتماد مالی معاونت حاصل کریں۔
| کیٹیگری |
| ||
| مقصد |
| ||
| زیادہ سے زیادہ فنانسنگ رقم |
| ||
| شرحِ منافع | مارکیٹ کے مطابق مسابقتی شرحِ منافع | ||
| پراسیسنگ فیس |
| ||
| فنانسنگ کی مدت |
| ||
| انشورنس | پراپرٹی (عمارت) اور اسٹاک کی انشورنس عسکری بینک کے حق میں لازمی ہے۔ |
| تفصیل | شرائط |
| درخواست گزار کی عمر |
|
| کاروبار کی عمر | کم از کم 3 سال کا آپریٹنگ تجربہ |
| اکاؤنٹ ٹرن اوور | کم از کم٪ 50 کاروباری سیلز بینک اکاؤنٹ کے ذریعے ظاہر ہونی چاہئیں۔ |
| بجلی کے بل | بلز کی ادائیگی کی ہسٹری باقاعدہ ہونی چاہیے۔ |
سیکیورٹی / ضمانت
| کیش فنانس (CF) | رننگ فنانس (RF) |
|
|
| ذاتی ضمانتیں | کاروبار کے مالک، پارٹنرز یا کمپنی کے ڈائریکٹرز کی ذاتی ضمانتیں لازمی ہیں۔ |
| اضافی سیکیورٹی | بینک پالیسی کے مطابق ضرورت کے تحت اضافی ضمانت طلب کی جا سکتی ہے۔ |
SME ٹیم مخصوص برانچز میں عسکری رائس فنانس (ARF) کی درخواستیں منظور شدہ پراڈکٹ پروگرام کے مطابق پراسیس کرے گی۔
SME فنانسنگ کی درخواست کی رہنمائی کیلئے یہاں کلک کریں۔
عسکری رائس فنانس سے متعلق عمومی سوالات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔