سپریم کورٹ آف پاکستان اور وزیرِ اعظم پاکستان دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ

عسکری بینک اس فنڈ کے لیے درج ذیل طریقوں سے عطیات وصول کر رہا ہے:

  • برانچوں میں براہِ راست رقم جمع کرا کے (تمام روایتی اور اسلامک برانچز میں)
  • اے ٹی ایم (ATM) کے ذریعے
  • انٹرنیٹ بینکنگ کے ذریعے
  • موبائل بینکنگ کے ذریعے
  • برانچ لیس بینکنگ کے ذریعے

فنڈ ٹرانسفر کرنے کے لیے اکاؤنٹ کی تفصیل درج ذیل ہے:

اکاؤنٹ کا نام (Title)        : The Supreme Court of Pakistan and the Prime Minister of Pakistan Diamer-Bhasha and Mohmand

                                Dams Fund

اکاؤنٹ نمبر  : 0002-0100579803

آئی بین (IBAN) نمبر       : PK29ASCM0000020100579803

اوپر دیے گئے طریقوں کے علاوہ، آپ اپنے ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ (Visa/UPI/Paypak/Mastercard) کے ذریعے اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ پر جا کر بھی عطیہ دے سکتے ہیں: http://dsqx.sbp.org.pk/DamFund/index2.php

تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہماری میلنگ لسٹ سبسکرائب کریں اور اپنے ای میل ان باکس میں اپڈیٹس پائیں۔
عسکری موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
ہمیں فالو کریں:
کنٹیکٹ سینٹر 051 111-000-787
آخری تازہ کاری: 24th April, 2026